کسٹم اینٹی سمگلنگ ملتان کے زیرقبضہ گاڑیوں ودیگرسامان کی نیلامی 23اپریل کوہوگی

جمعہ 20 اپریل 2018 23:13

ملتان۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) کسٹم اینٹی سمگلنگ ملتان کے زیرقبضہ مختلف ماڈلز کی گاڑیوں اور دیگرسامان کی نیلامی 23اپریل کوہوگی۔

(جاری ہے)

نیلامی میں گاڑیوں کے علاوہ ڈیزل ڈرم،آٹوپارٹس،کاسمیٹکس ،موبائل فونز اوردیگرسامان نیلام کیاجائیگا۔نیلامی ماڈل کسٹم کلکٹریٹ ملتان میں اعلی افسران کی زیرنگرانی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :