
مینٹل ہسپتال علاج گاہ نہیں بلکہ جیل ہے،چیف جسٹس سپریم کورٹ
مینٹل ہسپتال میں خواتین مریضوں کوبھی مردورکرزدیکھتی ہیں، مینٹل ہسپتال میں پیازکی جگہ شیرا دیا جاتا ہے،پتا چلا یہاں بچیوں کوجنسی ہراساں بھی کیا جاتا ہے۔جسٹس ثاقب نثارکے ریمارکس
ہفتہ 21 اپریل 2018 17:43

(جاری ہے)
چیف جسٹس نیسوال کیا کہ کیا ذہنی مریض کی سزائے موت پرعملدرآمد کیا جا سکتا ہی انہوں نے کہاکہ میری عقل اورسمجھ میں نہیں آتا کہ ذہنی مریض کوپھانسی پرلٹکایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ کافی عرصہ پہلے مینٹل اسپتال کا دورہ کیا تھا۔ چیف جسٹس نیدوران سماعت ریمارکس دییکہ مینٹل اسپتال علاج گاہ نہیں بلکہ جیل ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ مینٹل اسپتال میں پیازکی جگہ شیرا دیا جاتا ہے۔ مینٹل اسپتال میں خواتین مریضوں کوبھی مرد ورکرز ہی دیکھتیہیں۔ انہوں نے کہا کہ پتا چلا مینٹل اسپتال میں بچیوں کوجنسی ہراساں کیا جاتا ہے۔ اب آپ تیاررہیں میں کسی بھی وقت مینٹل اسپتال کا دورہ کرسکتا ہوں۔۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.