سندھ کے نامور ادیب ، کالم نگار، شاعر بشیر منگی کی سالگرہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا

ہفتہ 21 اپریل 2018 22:01

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) سندھ کے نامور ادیب ، کالم نگار، شاعر بشیر منگی کی سالگرہ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی تقریب میںسندھ کے نامور ادیبوں ، شاعروں ، محقق دان ، قلمکاروں و سماجی شخصیات فتح ملک ، ضیاء شاہد ، سجاد مہر ، پریل دایو ، نثار منگی ، ذولفقار سانگی ، نور حسن ملک ، مرید سنفھی ، سچل بھٹی ، طارق سمائر ، ڈاکتر غلام رسول گھمروں ، خالد بروہی ، امر ایاز مہر ، عابد چوہان ، فیض سومرو و دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :