ملتان میں موسم خشک وگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

پیر 23 اپریل 2018 21:01

ملتان۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) ملتان اور اس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.3اورکم سے کم 21.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 46فیصداورشام 5بجے 12فیصدتھا،آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر37منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر48منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :