سائوتھ ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش ہے، جنید عالم
منگل 24 اپریل 2018 12:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شاہ حسین شاہ کو دو ماہ کے لئے جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت کے لئے ہنگری بھجوایا تھا جبکہ قیصر خان کو ایک ہفتے کے لئے ازبکستان تربیت کے لئے بھجوایا تھا۔
دونوں کھلاڑیوں نے انفرادی مقابلوں میں طلائی کے تمغے حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیصر خان کو جونیئر اولمپکس جبکہ شاہ حسین شاہ کو اولمپکس گیمز 2020ء کے لئے میدان میں اتاریں گے۔ امید رکھتے ہیں کہ دونوں کھلاڑی اولمپکس میں بھی اسی طرح کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کرنل جنید عالم، سیکرٹری منصور احمد خان، (پی جے ایف) کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان اور فیڈریشن کے دیگر عہدیداران نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی پر قومی جوڈو ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اصلی ونیشیئس جونیئرکہاں ہیں برازیلین اسٹار کے کلون ہونے کی افواہ نے ہلچل مچا دی
-
سلمان علی آغا کا شمارٹی ٹوئنٹی میں 10سے زائد میچز میں قیادت کرنے والے کامیاب ترین کپتانوں میں دوسرے نمبر ، کئے بڑے موڑ دیکھے
-
بھارتی ٹیم کے بعد سوریا کمار یادیو ڈومیسٹک اسکواڈ سے بھی آئوٹ
-
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورمستعفی
-
رونالڈو نے قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شرط رکھ دی
-
ٹین ایج مڈفیلڈر گلبرٹو مورا کی ٹخنے کی چوٹ کے باعث چلی کے خلاف دوستانہ میچ سے باہر ہونے کی تصدیق
-
کولمبیا اورچلی کی ٹیموں کے درمیان نومبر میں دو دوستانہ فٹبال میچز کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ نواکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
-
سکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر عثمان طارق نے ایک مبہم پوسٹ کے ذریعے خاموشی توڑ دی
-
دوگنا آمدن، رونالڈو نے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
-
ایشین گیمز 2026 میں 52 تمغے، جنگ زدہ ایران نے دنیا کو حیران کر دیا
-
ویمن ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز 2026، بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.