علی ظفرکےقانونی نوٹس کا سامنا کرنےکیلئےمیشا شفیع کا وکیل مقرر
ابھی توسوشل میڈیا وار ہی ہورہی ہے،معاملے کا باریک بینی سےجائزہ لےرہے ہیں،وکیل میشا شفیع
ثنااللہ ناگرہ
منگل 24 اپریل 2018
14:58
(جاری ہے)
انہوں نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میشا نے آج ہی مجھے باضابطہ وکیل مقررکیا ہے معاملے کا ہرپہلو سے جائزہ لیں گے۔
میشا شفیع کی دوسری وکیل نگہت داد اٹلی میں ہیں۔ میشا شفیع کے وکیل احمد پنسوتا نے کہا کہ میشا شفیع کے الزامات اور علی ظفر کے قانونی نوٹس کے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی توسوشل میڈیا وار ہی ہورہی ہے۔ دوسری طرف سے قانونی معاملہ آئے گا تواس کی روشنی میں لائحہ عمل بنائیں گے۔ وکیل احمد پنسوتا نے مزید کہا کہ دیکھیں گےعلی ظفرکی طرف سے کیا ہوتا ہےاورہمیں کیا کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ناسا خلانوردوں کا انسانیت کے مشترکہ اقدار کی اہمیت پر زور
-
خواتین صحافیوں کی آن لائن ہراسانی میں دو گنا اضافہ، یو این رپورٹ
-
امدادی کٹوتیوں اور بڑھتے تنازعات سے بارودی سرنگوں کی صفائی متاثر
-
ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے امن منصوبہ پاکستان کو پیش کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے اگر400 جہاز باہر نکل آئے تو تیل قیمتیں کم ہوجائیں گی
-
مطالبات میں نرمی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو نئی تجویز پیش کر دی
-
پیپلز پارٹی ہائبرڈ نہیں پارلیمانی نظام پر یقین رکھتی ہے ن لیگی حکومت پیپلزپارٹی کی حمایت سے قائم ہے
-
ایران جنگ سے خوراک، تیل اور امداد ضرورتمندوں کی پہنچ سے دور، یو این
-
تنازعات میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، یو این
-
میانمار: سزا میں تخفیف کے بعد آنگ سان سوکی جیل سے گھر منتقل
-
نئی نسل کو بھی سرد جنگ کے ایٹمی تباہی کے خوف کا سامنا
-
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات میں آبنائے ہرمز اور جنگ بندی ایجنڈے میں نمایاں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.