کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے نیب کی درخواست خارج کردی
میاں محمد ندیم
منگل 24 اپریل 2018
16:47
(جاری ہے)
سپریم کورٹ میں نیب کے وکیل کا موقف تھا کہ کیپٹن
(ر)صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار کرکے پیش کیا گیا تھا لیکن عدالت
نے ضمانت دے دی،سپریم کورٹ ضمانت منسوخ کرے۔عدالت عظمٰی نے کیپٹن (ر)صفدر
کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے نیب کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے
ریمارکس دیئے کہ کیپٹن (ر)صفدر بھاگ تونہیں رہے،احتساب عدالت میں پیش
ہورہے ہیں،ہائیکورٹ بھی فیصلہ دے چکی ہے پھر سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رضا ڈار کیس میں کسی اور کے ’باس‘ ہونے کی بات بالکل غلط ہے، فیصل کامران
-
ایکسیڈنٹ کے بعد لڑکیاں دکان میں چھپیں، پولیس نے فوری پہنچ کر بازیاب کرایا، ڈی آئی جی آپریشنز
-
رضا ڈار کیس کی ایف آئی آر میں نامزد ’باس‘ کا اصل کردار بے نقاب، سابقہ ریکارڈ یافتہ ہونے کا انکشاف
-
شاہین چوک اسلام آباد پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
گلیات میں ماڈل ویلج منصوبے سے مقامی لوگوں کی آمدن میں اضافہ اور معیار زندگی بلند ہوگا‘صوبائی حکومت گلیات کو مری کے برابر فنڈزفراہم کرئے.رجب علی عباسی
-
لاہور اسلام آباد موٹروے کے ٹول ٹیکس میں 7 فیصد اضافہ
-
ترکی میں انسانی حقوق کے مسائل پر نیٹو اتحادی خاموش کیوں؟
-
ٹیکنالوجی میں چینی پیش رفت نے خلائی دوڑ کا نقشہ بدل دیا
-
نجی پراپرٹی سے فائبر بچھانے کیلئے مالک کی اجازت لازمی قرار
-
امریکہ کا 250 واں یوم آزادی: ٹرمپ مرکز توجہ
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو پروجیکٹ اور پاکستان میں اربوں ڈالرز کا معاہدہ
-
یوکرین جنگ میں ڈرونوں کا بڑھتا استعمال عام شہریوں کے لیے خطرناک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.