
محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری،(کل)لندن روانہ ہوں گے
محمد عامر کنٹربری میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے جہاں کھلاڑی پہلے سے موجود ہیں
منگل 24 اپریل 2018 17:35

(جاری ہے)
یاد رہے کہ پاکستان ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب دورہ برطانیہ اور آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوئی تھی، قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ 11 مئی کو کھیلے گی جب کہ انگلینڈ کے خلاف بھی 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز شیڈول ہے۔لندن پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، امام الحق، سمیع اسلم، حارث سہیل، بابر اعظم، فخر زمان، سعد علی، اسد شفیق، اسامہ صلاح الدین، شاداب خان، حسن علی، راحت علی اور فہیم اشرف شامل ہیں۔فاسٹ بالر محمد عباس پہلے ہی انگلینڈ میں موجود تھے جو کانٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لاہور ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 226 رنز ، پاکستان کو 8 وکٹیں درکار
-
نعمان علی نے عبدالقادر کا 35 سالہ ہوم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں،میکسیکو کی ٹیم ایکوادور کے خلاف سخت مقابلے کے لئے تیار ہے، کوچ جیویئرایگوئیر
-
لاہور ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 167 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے مشکل ہدف مل گیا
-
پی ایس ایل کے معاملات سست روی کا شکار ، لیگ اور فرنچائزز کی ویلیو ایشن کے معاملے میں تاخیر
-
نعمان علی نے اقبال قاسم کا 37 سالہ ملکی ریکارڈ توڑ دیا
-
ویمنزورلڈ کپ ، جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو3 وکٹ سے ہرا دیا
-
اسرائیل کیخلاف میچ کی آمدنی غزہ کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد پِچ پر ہی چل بسا
-
بھارت نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا کر دومیچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی
-
ویرات کوہلی کا نئے معاہدے سے انکار ، آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کی افواہیں زیر گردش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.