
ضلعی انتظامیہ کاعطائیوں کے خلاف کریک ڈائون
منگل 24 اپریل 2018 23:22
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک ہفتے کے اندر پنجاب بھر سے عطائیوں کے کلینکس کے خلاف کارروائی کرکے سیل کرنے کے احکامات دیئے تھے جس کے تحت گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر علی پور ڈاکٹر پنجتن نے عطائیوں کیخلاف کارروائی کی جسکے نتیجہ میں انہوں نے پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے مرتکب اتائی ظفر حسین قصبہ فتح پور جنوبی کو سیل کرکے موقع پر موجود ادویات بھی قبضہ میں لیکر معائنہ کے لئے لیبارٹری ارسال کردی ہیں۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے اور عطائیت کے خاتمہ کے لئے جاری ہے، ٹاسک کی نگرانی ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ ازخود کررہے ہیں اور یہ کا رروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.