ساہیوال، بیرون اڈہ لاریاں عارف موڑ پل سے ایک نامعلوم 38سالہ نشہ کے عادی کی لاش بر آمد

جمعہ 27 اپریل 2018 15:21

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) بیرون اڈہ لاریاں عارف موڑ پل سے ایک نامعلوم 38سالہ نشہ کے عادی کی لاش بر آمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 38سالہ نشئی کو ریسکیو 1122کی گاڑی نے ہسپتال لایا تو نشئی نوجوان راستہ میں ہی دم توڑ گیا پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لاواراث قرار دے کر دفن کرا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :