پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے صحافی حضرات و رپورٹرز ملک کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، سمیع الدین صدیقی
جمعہ 27 اپریل 2018 20:32
(جاری ہے)
انہوں نے کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے ارکان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ صحافی حضرات کے لئے ممکنہ تعاون جاری رکھے گا۔
بعدازاں کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے صدر نے کہا کہ سمیع الدین صدیقی کی سربراہی میں ادارہ درست سمت کی جانب گامزن ہے جس کے ثمرات بہت جلد عیاں ہوں گے۔ وفد میں جنرل سیکریٹری حامدالرحمن، پاکستان بیس بال فیڈریشن کے نائب صدر انجینئر محسن میں شامل تھے جبکہ ڈی جی کے ڈی اے کے ہمراہ ڈائریکٹر فنانس حامد رضوی، اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم، میڈیا کوآرڈی نیٹر فرمان شاہ و دیگر افسران موجود تھے۔#مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.