عمران نیازی پانی کا بلبلا ہے،2018ء کے انتخابات میں جعلی خان کے غبارے سے ہوا نکال دیں گے، عمران نیازی اپنی زبان کو کنٹرول میں رکھیں،
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وصیت قوم کے لئے مشعل راہ ہے پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کا پارٹی کی ممبرسازی مہم کے کیمپ میں کارکنوں سے خطاب
ہفتہ 28 اپریل 2018 22:50
(جاری ہے)
نیر حسین بخاری نے کہا کہ طالبان کی شکست پر عمران نیازی رنجیدہ ہیں کیونکہ وہ ذہنی طور پر طالبان کے حامی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا شاندار خاندانی پس منظر ہے۔ آمریت کے دوران جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد میں انہوں نے بھی اپنا حصہ ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے کرکٹ میں جوا اور بال ٹمپرنگ کے سوا اور کیا کا م کیا۔ انہوں نے سیاست میں بھی شدت پسندی کو فروغ دیا۔ نیر بخاری نے کہا کہ عمران نیازی تو قومی اسمبلی کی تنخواہ بھی ہلال کرکے نہیں کھاتے۔ وہ تنخواہ اور مراعات تو وصول کرتے ہیں مگر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرتے۔ نیر بخاری نے کہا کہ طالبان کو شکست دے دی اب طالبان خان کی باری ہے۔ 2018 کے انتخابات میں جعلی خان کے غبارے سے ہوا نکال دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.