حکومت سندھ لاڑکانہ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی صائمہ جروار کے کیس میں تحقیقات کو تیز کرے،بلاول بھٹو زرداری
اتوار 29 اپریل 2018 01:50
(جاری ہے)
ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ وہ بذات خود کیس کی نگرانی کرے اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں تاکہ مظلوم خاندان کو انصاف ملے۔
بلاول بھٹو زرداری نے نے کہا کہ اس طرح کے مکروہ واقعات کی بھرپور مذمت کی جانی چاہیئے اور ایسے اقدامات اٹھائے جائیں کہ ہماری بیٹیاں اس طرح کے واقعات کا شکار نہ ہوں۔ واضح رہے کہ پولیس نے مذکورہ کیس میں چند مشتبہ ملزمان کو حراست میں لیا ہے اور ملزمان کے حتمی تعین کے لیئے ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.