پیرا میڈ یکس ایسو سی ایشن تحصیل لاہور کی مطا لبا ت کے حق میں احتجا جی تحریک شروع

گاؤں ما نکی میں احتجا جی کیمپ لگا دیاگیا ، سٹور بند ہو نے سے عوام کو شدید مشکلا ت

پیر 30 اپریل 2018 21:03

چھوٹالاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) پیرا میڈ یکس ایسو سی ایشن تحصیل لاہور نے اپنے مطا لبا ت کے حق میں احتجا جی تحریک شروع کر دی گاؤںما نکی میں احتجا جی کیمپ لگا دیاگیا جبکہ احتجا ج کی وجہ سے سٹور بند ہو نے سے عوام کو شدید مشکلا ت پیش آ نے لگے اس سلسلے میں معلوم ہواہے کہ انتظا میہ اور ہیلتھ کئیر کمیشن نے تحصیل لاہور میں غیر رجسٹرڈ کلینکس کے خلاف جو کا ر وائی شروع کی ہے اس میں تحصیل لاہور میں38 کلینکس سیل کئے گئے جس پر اس اقدام کے خلاف تحصیل لاہور کے پیرا میڈ یکس ایسو سی ایشن نے اپنے مطا لبا ت کے حق میں غیرمعینہ مدت تک کیلئے ہڑ تا ل شروع کر دی ہے جسکا آج منگل کے روز پانچواں دن ہے اس سلسلے میں انھوں نے ما نکی میں اپنا احتجا جی کیمپ لگا دیا جس میں علاقہ کے سیا سی قا ئدین شہاب خا ن ایڈو کیٹ اور اسد زما ن نے بھی انکے احتجا جی کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے اظہار میں انکے جا ئز مطا لبا ت کے حق میں انکے ساتھ مکمل تعا ون کا یقین د لا یا اس مو قع پر انکے رہنما ؤں تحصیل لاہور پیرا میڈ یکس کے صدر سید ر فا قت علی شاہ جنر ل سیکر ٹری ر یا ست خا ن اور دیگر نے اپنے اظہار میں کہا کہ ہم پیرا میڈ یکس کے افراد نے امتحا نا ت دیکر سند یں حا صل کیں ہیں لیکن مو جود ہ کریک ڈا ون کے دوران ہم لو گوں کے سٹور زبھی سیل کئے گئے ہیں اور را ت کے وقت 9 اور 10 بجے کے دوران انکے بندسٹورز بھی سیل کئے گئے ہیں اورہمیں بغیرہمارے اسناد کے چھان بین کے ہمیں عطا ئی بھی کہا جا رہا ہے حا لا نکہ ہم پیرا میڈ یکس افراد سر کا ری ہسپتالوں میں ہو تے ہیں تو ہمیں و ہاں ابتدا ئی طبی امداد پہنچا نے کی اجا زت ہے لیکن جب ہم اپنے سٹو روں میں ہو تے ہیں تو وہاں ہمیں ابتدا ئی طبی امداد فرا ہم کر نے کی اجا زت نہیں دی جا تی اسلئے ہم مطا لبہ کر تے ہیں کہ مو جود ہ کریک ڈا ون کے دوران ہما رے خلاف کا ر وائی بند کی جا ئے اور ہمیں عطا ئی نہ کہا جا ئے اور ہمیں ابتدا ئی طبی امداد دینے کی اجا زت دی جا ئے اوراگرہما رے مطا لبا ت نہ ما نے گئے تو ہم اپنا احتجا جی تحریک جا ری ر کھیںگے اور اسکے ساتھ ساتھ قا نو نی ما ہرین سے مشا ورت کر کے عدا لتی چا رہ جو ئی بھی کرینگے ادھر پیرا میڈ یکس کی ہڑ تا ل کی وجہ سے علا قے میں سٹور بند ہیں جسکی وجہ عوام کو ادو یا ت نہ ملنے کی وجہ سے مشکلا ت کا سا منا ہے ۔

متعلقہ عنوان :