
صوبے سے بیروزگاری کے خاتمہ کیلئے حکومت نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے ،
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خضدار علی رضا کھوسہ
پیر 30 اپریل 2018 21:16
(جاری ہے)
مقابلے میں پنجگو ر خضدار حب قلات اور مستونگ کے اسٹوڈنٹس نے حصہ لیا ۔اور مقابلے میں نمبر آنے والے طلباء کو نقد انعامات بھی دیئے گئے ۔پہلی پوزیشن کو پچیس ہزار ، دوسری پوزیشن بیس ہزار اور تیسری پوزیشن والے کو پندرہ ہزا ر روپے دیئے گئے ۔
اس موقع پر ججز بھی موجود تھے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خضدار علی رضاکھوسہ نے کہاکہ ہنرمند بننے کے لء نوجوانو انتہک محنت کریں جو کہ انہیں زندگی میں باعز ت روزی کمانے کے لئے کافی کام دیگا اور وہ معاشرے پر بوجھ بننے کی بجائے خود کماسکیں گے اور اپنے کنبے کی کفالت کرسکیں گے ۔ وزیراعظم پروگرام کے تحت نوجوانوں کو ٹیکنیکل ٹریننگ سے بھر پور استفادہ حاصل کرنا چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ ، صہیب بھرت، رانا سکندرعظمت پورپہنچ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرمریم اورنگزیب اور وزراء امدادی سامان لیکر عظمت پورپہنچ گئے
-
لاہور میں تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کان مہتر زئی آمد، شہید کانسٹیبل الطاف الرحمان کے لواحقین سے تعزیت
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
بے قصورشہریوں کو رشوت کے لیے حراست میں رکھنے والے پولیس اہلکاروں پراغوا برائے تاوان کا مقدمہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ سے درخواست
-
تعلیمی میدان میں اصلاحات وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترجیحات ہیں، حنیف عباسی
-
ریلوے پشاور ،کامیاب اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کے نتیجے میں اربوں روپے مالیت کی قیمتی ریلوے زمین واگزار کرالی گئی
-
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کیلئے محفوظ، شفاف اورآسان ادائیگی کے نظام کو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے، سینیٹر روبینہ خالد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.