اسلام آباد،تربیلا ، منگلا اور چشمہ میں پانی کی آمد و اخراج تفصیلات

پیر 30 اپریل 2018 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد34900 کیوسک اور اخرج 45000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد23300 کیوسک اور اخراج23300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد33200کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 21200کیوسک اور اخراج11600کیوسک جناح بیراج پر پانی کیآمد63600 کیوسک اور اخراج 60600کیوسک،چشمہ: آمد70500کیوسک اوراخراج 58000کیوسک، تونسہ: آمد45500کیوسک اور اخراج39300 کیوسک، پنجند: آمد3900 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد32400 کیوسک اور اخراج 32400 کیوسک، سکھر: آمد27200 کیوسک اور اخراج8700 کوٹری:آمد4200 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1390.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.044 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1103.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.400 ملین ایکڑ فٹ چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.054 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

عباس شاہد