مد ثر قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی بیانا ت قلمبند کرنے 2مئی کو قصور جائے گی

پیر 30 اپریل 2018 23:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) مد ثر قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی بیانا ت قلمبند کرنے 2مئی کو قصور جائے گی ۔ تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے ڈی ایس پی،3ایس ایچ او ز اور 1کانسٹیبل کے بیان قلمبند کئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

بیانات کے بعد تحقیقاتی کمیٹی گولی چلانے والے کا تعین کرے گی

متعلقہ عنوان :