ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کیپٹن شعیب اور عبدالمنان پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار‘

بدھ 2 مئی 2018 22:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملزمان کیپٹن شعیب اور عبدالمنان پر فرد جرم عائد‘ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ‘ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدلت کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کے جج نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔ ملزمان کا صحت جرم سے انکار‘ جج نے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے متلوی کردی۔