سعودی عرب،سیاحتی مقامات الخریبہ اور جبل عکمہ 2 برس کیلئے بند

جمعہ 4 مئی 2018 12:06

سعودی عرب،سیاحتی مقامات الخریبہ اور جبل عکمہ 2 برس کیلئے بند
ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) سعودی العلاء رائل اتھارٹی نے سیاحتی مقامات الخریبہ اور جبل عکمہ کو2 برس کیلئے بند کردیا۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق العلاء رائل اتھارٹی نے سیاحتی مقامات الخریبہ اور جبل عکمہ کو2 برس کے لئے بند کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اس دوران ماہرین ان تاریخی و آثار قدیمہ کے ان مقامات کی حفاظت کے لئے سائنٹیفک بنیادو ں پر کام کریں گے تاہم حفاظتی تدابیر مکمل ہوتے ہی مذکورہ سارے مقامات سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :