آسٹریلیا میں ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا ، ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک شخص ہلاک

منگل 15 جولائی 2025 13:35

آسٹریلیا  میں  ہیلی کاپٹر سے پرندہ ٹکرا گیا ، ہنگامی لینڈنگ کے دوران ..
کینبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2025ء) آسٹریلیا میں پرندہ ٹکرا نے کے بعد ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران سے ایک شخص ہلاک اور پائلٹ زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق پولیس نےبتایا کہ ایمرجنسی سروسز کو اطلاع ملی کہ ایک ہیلی کاپٹر، جس میں دو افراد سوار تھے، نے ایک پرندہ ٹکرانے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ یہ واقعہ ڈارون سے 500 کلومیٹر مشرق میں واقع دور دراز لیک ایویلا ایئر سٹرپ پر پیش آیا، جس سے ایک شخص ہلاک اور پائلٹ زخمی ہو گیا ، تاہم پائلٹ نے بحفاظت لینڈنگ کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :