
سعودی عرب، سولر اور ونڈ انرجی سیکٹرز میں 7 نئے منصوبوں کے لئے معاہدے
منگل 15 جولائی 2025 13:20

(جاری ہے)
شمسی توانائی سے پیدا کی جانے والی بجلی کی پیدواری لاگت 4.72 ہلالہ (ریال کے سکے)سے 5.10 ہلالہ فی کلو واٹ ہو گی جو عالمی سطح پر انتہائی کم لاگت شمار ہوتی ہے۔
ونڈ انرجی کے لئے ترقیاتی پروگرام ستارہ، ریاض میں 2000 میگا واٹ تک بجلی حاصل کی جائے گی جس کی لاگت 7.71 ہلالہ فی کلو واٹ پر گھنٹہ ہوگی۔شقرا ریاض میں ونڈ انرجی کے تحت 1000 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائی گی جس پر 6.99 ہلالہ فی کلو واٹ لاگت آئے گی۔منصوبوں کی تکمیل کے بعد سعودی عرب کا شمار دنیا بھر میں قابل تجدید توانائی کے میدان میں سب سے کم لاگت پر بجلی پیدا کرنے والے ممالک میں کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی کے روئیے سے ٹرمپ مشتعل، پاکستان امریکا کا پسندیدہ ملک بن گیا
-
ایران یورینیم افزودگی پرخدشات دورکرے، برطانیہ، جرمنی، فرانس
-
عمان کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے گولڈن ریزیڈنسی کا اعلان
-
بھارت، کارڈئیک سرجن دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
تھائی عدالت نے فون کال لیک ہونے پروزیراعظم کو برطرف کردیا
-
امریکی کورٹ نے ٹرمپ کے زیادہ ترٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا
-
اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کی ایڈٹ شدہ تصاویر وائرل، ردعمل سامنے آگیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف
-
یورپی ممالک نے ایران کو 3 شرائط پوری کرنے پر پابندیوں میں تاخیرکی پیشکش کردی
-
زیلنسکی، پیوٹن اب بھی صرف جنگ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں
-
ایران کی جوہری پروگرام پر مذاکرات کی بحالی کے لیے آمادگی
-
امریکی ووٹرز کی اکثریت نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کٴْشی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.