صوفی شاعررحمان باباکی یادمیں سیمینارکاانعقاد

جمعہ 4 مئی 2018 13:04

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) اکادمی ادبیات پاکستان پشاورکے زیراہتمام اردوسائنس بورڈ خیبربازارپشاورمیں شاعررحمن باباکی یادمیں سیمینارپروفیسرنورالامین یوسفزئی کی زیرصدارت منعقدہواجس کے مہمان خصوصی سلیم بنگش جبکہ مہمان اعزازپروفیسرقاسم محمودتھے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں رحمان باباکے فن ،شخصیت اورزندگی پرروشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :