بے نظیرویمن یونیورسٹی کیلئے 523ملین کے بجٹ کی سفارش

جمعہ 4 مئی 2018 13:04

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) شہیدبے نظیربھٹوویمن یونیورسٹی کے مالی سال 2018-19کیلئے 523.793ملین روپے کابجٹ کی سفارش کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے شہیدبے نظیربھٹوویمن یونیورسٹی پشاورمیں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا17واں اجلاس چانسلرپروفیسرڈاکٹررضیہ سلطانی کی زیرصدارت منعقدہواجس میں مالی سال 2018-19کے بجٹ پربحث کی گئی ،کمیٹی کی جانب سے 523.793ملین روپے کے بجٹ کی سفارش کی گئی۔

متعلقہ عنوان :