
امریکہ بھارت اسرائیل ملکر پاکستان میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں ،
قوم سازش ناکام بنائیگی ‘جے یو آئی (س) انتخابات میں اپنے نظریات سے قریب جماعتوں کی حمایت کریں گے ‘مفتی احمد علی ثانی،مولانا علیم الدین شاکر ،اعظم حسین
جمعہ 4 مئی 2018 16:38
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز شیرانوالہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات میں اپنے نظریات سے قریب جماعتوں کی حمایت کریں گے ، بہت جلد ایک نیا سیاسی مذہبی اتحاد سامنے آئے گا اور اپنے نظریات سے قریب جماعتوں کے ساتھ مل کر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام کے مسائل حل ہونے چاہئیں لیکن قبائلی عوام کے مسائل کے نام پر پاکستانی پرچم اور وردی کی توہین نہیں کرنے دی جائے گی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.