خاران ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 6مزدورہلاک ، ایک زخمی ہوگیا
جمعہ 4 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
لیویز حکام کے مطابق خاران شہر سے 90کلو میٹر دور لجے کے پہاڑی مقام پر نجی موبائل کمپنی کا ٹاور لگانے سے والے مزدوروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6افراد فخر رفیق، جاویداحمد، امانت علی ، مظہر علی ، وقاص احمد ، شادی شہزادجاں بحق جبکہ فریال زخمی ہوگیاجاں بحق اورزخمی ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے علاقے اوکاڑہ سے بتایا جاتا ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر خاران مشتاق احمد ،تحصیلدار محمد ہاشم لیویز فورس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے نعشوں اورزخمی کو فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا جبکہ نعشیں ضروری کارروائی کے بعد اوکاڑہ روانہ کردی گئیں۔
لیویز نے نامعلو م افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔مزید اہم خبریں
-
امریکا ایران کو مذاکرات کیلئے فیلڈمارشل پر بھروسہ تھا انہیں پتا تھا کہ یہ آدمی سیدھی اور سچی بات کرےگا
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
ہمارے لیے موت آسان ہوگئی، صومالیہ میں یرغمال پاکستانی کا نیا ویڈیو بیان
-
لاہور کے علاقے سندر میں افسوسناک واقعہ، کھلا مین ہول ایک اور معصوم زندگی نگل گیا
-
امن معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر ہزاروں روپے بڑھ گئی، 48 گھنٹے میں 60 ارب ریال کی فروخت
-
پاکستان: مشکلات کے باوجود گزشتہ سال بچوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں
-
امریکہ ایران مفاہمت: یو این کا امدادی راہداری کھولنے کا مطالبہ
-
وبائی امراض پر عالمی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا مطالبہ
-
یوکرین: کیئو پر روسی حملے میں شہری ہلاکتیں اور ثقافتی ورثہ کا نقصان
-
یو این چیف اظہار یکجہتی کے لیے گینگ وار سے متاثرہ ہیٹی کا دورہ کرینگے
-
غزہ: اسرائیلی ’پیلی لائین‘ کی توسیع، درجنوں فلسطینی خاندان بے گھر
-
پنجاب کے مجموعی قرضوں میں اضافہ، حجم 1760ارب روپے تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.