پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفٰی مشوری شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے ڈین مقرر

جمعہ 4 مئی 2018 17:33

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) گورنرسندھ / چانسلر محمد زبیر نے پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفٰی مشوری کو شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی آرٹس اینڈ لینگویجز فیکلٹی کا ڈین مقرر کردیا ہے، ان کی تقرری تین برس کے لئے ہو گی۔

متعلقہ عنوان :