آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام پروگرام ’’بیٹھک‘‘ (کل) منعقد ہو گی

جمعہ 4 مئی 2018 19:19

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پروگرام ’’بیٹھک‘‘ (کل) ہفتہ کی رات 8 بجے اے سی آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی جس میں کلاسیکل، غزل اور گیت کے معروف گلوکار کامران سگو لیجنڈ گلوکار محمد رفیع کو ٹریبیوٹ پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :