قومی وطن پارٹی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں15مئی تک توسیع کردی

جمعہ 4 مئی 2018 22:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) قومی وطن پارٹی نے انتخابات2018میں حصہ لینے کے خواہشمند پارٹی امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں15مئی تک توسیع کردی۔

(جاری ہے)

پارٹی کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق قومی وطن پارٹی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے اب انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند پارٹی امیدوار پارٹی ٹکٹ کیلئے اپنی درخواستیں پارٹی کے سیکرٹریٹ وطن کور پشاور میں 15مئی تک جمع کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :