لائنوں ضروری مرمت اور چیکنگ کے کاموں کی وجہ سے بجلی بند رہے گی، حیسکو

جمعہ 4 مئی 2018 23:32

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) حیسکو ترجمان مطابق بجلی کی لائنوں ضروری مرمت اور چیکنگ کہ کاموں کی وجہ سے 132کے وی میرپور خاص گرڈاسٹیشن کے 11 کے وی انڈسٹریل ، ہیرآباد، 9+10، کشوری لال امید بھاری ، اسماعیل شاہ ، MPK-6فیڈرز132کے وی محمدی گرڈاسٹیشن کے L-10 اولڈ فیڈر132کے وی NTPSگرڈاسٹیشن کیL-9 اولڈ فیڈر 132 کے وی کوہسار گرڈاسٹیشن کے L-9 نیو، L-10 نیو ، L-11 ، محمدی ، پبلک اسکول فیڈروں سے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی مختلف اقات اور دنوں میں معطل رہیگی ۔

(جاری ہے)

جن کی تفصیلات درج ذیل ہیںمزیدبرآں CEPC منصوبے کے تحت تھر کول کے کام کی وجہ سے 500 کے وی 3سرکٹ جامشورو مورو سے رحیم یار خان کی بجلی کی لائنوں کی مرمت اور چیکنگ کی وجہ سے 500/132جامشورو گرڈاسٹیشن سے منسلک لاکھڑا پاور ہاؤس سرکٹ 1 ، اور 132 کے وی کھانوٹھ گرڈاسٹیشن اور 132کے وی جامشورو گرڈ اسٹیشن کے جامشورو فیڈر کے علاقے میں فراہمی معطل رہیگی ۔

متعلقہ عنوان :