کوہ موسیٰ مصلیٰ چھڑی کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے جبوڑی کا رہائشی چرواہا جاں بحق
جمعہ 4 مئی 2018 23:32
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں ملنے والی معلومات کے مطابق یونین کونسل جبوڑی کے گائوں میتھل کا رہائشی 45 سالہ چرواہا محمد علیم ولد کار خان اپنی بکریال لیکر مالیاں کی طرف جا رہا تھا کہ کوہ موسیٰ کے مقام پر آسمانی بجلی آ گری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی 200 سے زائد بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔
مقامی افراد نے موقع پر پہنچ کر مرحوم کی نعش اس کے ورثاء تک پہنچائی۔ مرحوم کی نماز جنازہ گائوں میں ادا کر دی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.