قمر زمان کائرہ کی وفاقی وزیر احسن اقبال پر حملے کی مذمت

وزیردا خلہ پر حملہ الیکشن سے پہلے حالات کو خراب کرنے کی سازش ہوسکتی ہے

اتوار 6 مئی 2018 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے وفاقی وزیر احسن اقبال پر حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کو چاہیے وہ ملک میں سکیورٹی کے انتظامات درست کرے۔

(جاری ہے)

الیکشن سے پہلے حالات کو خراب کرنے کی سازش ہوسکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ وزرا نے اپنے لیڈر کو بچانے کیلئے اپنا اصلی کام چھوڑ دیا ہے،ہم ایسے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔