حیدرآباد میں موسم خشک و گرم رہے گا،تین دن تک گرم ہوائیں چلیں گی محکمہ موسمیات

پیر 14 مئی 2018 18:34

حیدرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) حیدرآباد میں موسم خشک و گرم ،تین دن تک گرم ہوائیں چلیں گی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران حیدرآباد اور مضافات میں درجہ حرارت کم سے کم 26اور زیادہ سے زیادہ 44سینٹی گریڈ رہے گا جبکہ آئندہ تین دن تک موسم خشک و گرم رہے گااور گرم ہوائیں چلتی رہیں گی-

متعلقہ عنوان :