ملتان میں موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 14 مئی 2018 21:20

ملتان۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے، سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2اورکم سے کم 27.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا، آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر19منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر02منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :