ملک میں بجلی وافر مقدار میں موجود ہے، حکومتی اقدامات کی وجہ سے سسٹم میں دس ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ کیا گیا
وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد قومی اسمبلی میں جواب
بدھ 16 مئی 2018 13:38
(جاری ہے)
اسی طرح ایل این جی کی درآمد سے صنعتوں اور سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وزارت کیڈ کے تحت چلنے والے سرکاری سکولوں اور کالجز کی حالت زار میں بہتری لائی گئی ہے۔
فیس کی شرح میں کمی کی گئی‘ سکولوں اور کالجز کو اضافی بسوں کی فراہمی عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پبلک سروس کمیشن کے حوالے سے اٹھائے گئے نکات میں کوئی حقیقت نہیں‘ پبلک سروس کمیشن میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہو رہے ہیں اور کوٹہ سسٹم پر سو فیصد عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم معائنہ کمیشن ایک خاص طریقہ کار کے تحت کام کرتا ہے۔ وفاقی وزیر نے ایوان کو بتایا کہ کے الیکٹرک کے مسائل کے حل کے لئے حکومت نے سنجیدہ کوششیں کی ہیں۔ قومی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کے ارکان کے علاوہ نیپرا کی ٹیم کو کراچی بھیجا گیا تھا اس کے علاوہ وزیراعظم خود بھی کراچی گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.