اسلامیہ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیمینارکا انعقاد

ہفتہ 19 مئی 2018 13:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) اسلامیہ کالج ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن میں پروفیسرڈاکٹرذوالفقاراحمدنے لیکچردیاجبکہ ڈین آف بیسک اینڈ سوشل سائنسزپروفیسرڈاکٹرسریربادشاہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔

(جاری ہے)

اسلامیہ کالج کے خیبریونین ہال میں اباسین یونیورسٹی کے پروفیسرذوالفقاراحمدنے ملٹی ویشن اینڈ لرننگ کے موضوع پرڈیپارٹمنٹ ایجوکیشن کے طلباء کولیکچراوران کے سوات کے جوابات دیئے ۔تقریب سے خطاب میںپروفیسر سریربادشاہ نے لیکچرکوطلباء کے لئے انتہائی مفیدقراردیدیا۔

متعلقہ عنوان :