سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے
آصف علی زرداری کی ایک دوروزمیں واپسی کاامکان ہے،ذرائع کا دعویٰ
سید فاخر عباس پیر 21 مئی 2018 20:25
(جاری ہے)
اس سے پہلے یہ بھی خبر گردش میں تھی کہ نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان بھی سابق صدر زرداری کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے۔
اس حوالے سے قومی اخبار کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اس بات کا عندیہ دے دیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کے نگران وزیر اعظم کو قبول کر لیا جائے گا لیکن اس کے لیے سابق صدر آ صف علی زرداری مجھ سے ملاقات کریں ۔تاہم سابق صدر زرداری کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات سے انکار کر دیا گیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی متعدد ملاقاتوں کے باوجود نگران وزیر اعظم کا نام فائنل نہیں کیا جا سکا۔اس موقع پر سابق صدر کا اچانک دبئی روانہ ہو جانا بڑا معنی خیز ہے۔اس ملاقات کے مقاصد سیاسی بھئ ہو سکتے ہیں تا ہم ابھی تک سابق صدر کے اچانک پاکستان چھوڑ جانے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.