جامعہ کراچی: 22 تا 24 مئی2018 ء کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

پیر 21 مئی 2018 22:56

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے اعلامیے کے مطابق شہر میں ہیٹ ویو(heat waves ) کے پیش نظر22 تا 24 مئی2018 ء کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نئی تاریخوں کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں 25 مئی سے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے۔

متعلقہ عنوان :