
آفتاب احمد شیرپائو کا فاٹا تک اعلیٰ عدلیہ کی توسیع کیلئے نوٹیفکیشن کے اجراء کا مطالبہ
منگل 22 مئی 2018 14:27

(جاری ہے)
منگل کو قومی اسمبلی میں آفتاب احمد خان شیرپائو نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ وہ کیپٹن (ر) صفدر کی بات کی تائید کرتے ہیں کہ ایئرپورٹ بننے چاہئیں، ریلوے میں صرف پشاور تک ٹریک باقی ہے، باقی بند ہوگئے ہیں، بجلی اور گیس وافر مقدار میں ہے لیکن ہمارا ترسیلی نظام اتنا خراب ہے کہ ہمیں جو بجلی دی جاتی ہے وہ اسے سہارا نہیں دے سکتی۔
اس کی وجہ سے لائن لاسز ہو رہے ہیں اور پھر چوری کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح گیس کی صورتحال بھی خراب ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھ ماہقبل پارلیمان نے فاٹا تک اعلیٰ عدلیہ کی توسیع کا بل پاس کرلیا ہے لیکن اس کا نوٹیفکیشن اب تک نہیں ہوا۔ اگر اس طرح حکومت چلانی ہے تو ہمیں قابل قبول نہیں ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ لاء ڈیپارٹمنٹ کو نوٹیفکیشن کے جلد اجراء کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.