مسافر بردار گاڑیوں کے لئے فی مسافر فی کلومیٹر کے حساب سے نئے کرائے نامے تیار
منگل 22 مئی 2018 18:17
(جاری ہے)
روپے، عام بسیں 193۔
روپے۔ اورلگژری بسیں 213 ۔روپے ،پشاور سے ڈی آئی خان کے لئے فلائنگ کوچز 383 روپے، اے سی بسیں 450 ۔روپے ،عام بسیں 333 روپے اورلگژری بسیں366 ۔روپے ،پشاور سے ہری پور کے لئیفلائنگ کوچز 178۔روپے ،اے سی بسیں209 ۔روپے ،عام بسیں154 ۔روپے اور لگژری بسیں170 ۔روپے ، ،پشاور سے ایبٹ آباد کے لئے فلائنگ کوچز 220 ۔ روپے، اے سی بسیں 259 ۔روپے ،عام بسیں 191 ۔روپے اورلگژری بسیں210 ۔روپے،،پشاور سے مانسہرہ کے لئے فلائنگ کوچز 247 ۔ روپے، اے سی بسیں 291 ۔روپے ،عام بسیں 215 ۔روپے اورلگژری بسیں237 ۔روپے،،پشاور سے مردان کے لئے فلائنگ کوچز 66 روپے، اے سی بسیں 78 ۔روپے ،عام بسیں 57 روپے اورلگژری بسیں63 ۔روپے،،پشاور سے ملاکنڈ کے لئے فلائنگ کوچز 135 ۔روپے، اے سی بسیں 158 ۔روپے ،عام بسیں 117 ۔روپے اورلگژری بسیں129۔روپے،پشاور سے تیمرگرہ کے لئے فلائنگ کوچز 202 ۔روپے، اے سی بسیں237 ۔روپے ،عام بسیں 175 ۔روپے اورلگژری بسیں193۔روپے،پشاور سے مینگورہ کے لئے فلائنگ کوچز 196 ۔روپے، اے سی بسیں 230 ۔روپے ،عام بسیں170 ۔روپے اورلگژری بسیں187۔روپے،پشاور سے دیرکے لئے فلائنگ کوچز 285 ۔روپے، اے سی بسیں 335 ۔روپے ،عام بسیں247 ۔روپے اورلگژری بسیں272۔روپے،پشاور سے چترال کے لئے فلائنگ کوچز570 ۔روپے، اے سی بسیں 670۔روپے ،عام بسیں 495 ۔روپے اورلگژری بسیں545۔روپے اور پشاور سے چارسدہ کے لئے فلائنگ کوچز 31 ۔روپے، اے سی بسیں 36 ۔روپے ،عام بسیں 27 ۔روپے اورلگژری بسیں29۔روپے کرائے وصول کریں گی۔ اس کے علاوہ دینی مدارس اور تعلیمی اداروں کے طلباء ،نابینا ودیگر معزور افراد اور 60 ۔برس سے زائدعمر کے بزرگ افراد کے لئے کرایوں پر نصف کمی کی موجودہ رعایت بھی جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.