
میپکوہیڈکوارٹرمیں کھلی کچہری کاانعقاد
منگل 22 مئی 2018 18:17
(جاری ہے)
کھلی کچہر ی میں کُل29صارفین نے اپنی شکایات پیش کیں جن میں ملتان کے عرفان علی ، مشتاق احمد،محمد صادق،یاسمین شاہد،عبدالستار،محمد افضل نے تاریخ ادائیگی میں توسیع، ارشاد ، ارشاداحمد، مکی تنویر،بشیراحمد،جاوید اقبال، اسرارالحق،اختر حسین نے بل کی اقساط، امتیاز،فہیم روہی نے بل درستگی، نذر محمدنے تاریں ہٹانے، حامد اشفاق نے جرمانہ بل،عامر وسیم نے ری کنکشن آرڈر، منظوراحمد نے میٹریل کی تنصیب، مظفرگڑھ کے عابد حسین، جمال دین نے تاریخ ادائیگی میں توسیع، خضر حیات، محمد نواز، فقیر محمد شاہ نے بل درستگی، غلام شبیرنے جرمانہ بل، محمد ارشاد ( خانیوال ) نے تاروں کی تنصیب، رسول بخش ( علی پورسادات ) نے میٹریل کی تنصیب اورحافظ خالد حسین (شجاع آباد) نے بل کی اقساط کی درخواستیں پیش کیں ان درخواستوں پر موقع پر ہی احکامات جاری کردئیے گئے ۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.