اسٹیٹ بینک25 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

منگل مئی 18:28

اسٹیٹ بینک25 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) مرکزی بینک 25 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلان جمعہ 25 مئی کو پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :