کوئٹہ،بلوچستان اسمبلی کا الوداعی اجلاس 28 مئی کو طلب کئے جانے کا امکان

منگل 22 مئی 2018 23:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کا آخری اور الوداعی اجلاس 28 مئی کو طلب کئے جانے کا امکان ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا آخری اور الوادعی اجلاس 28,29 اور30 کو طلب کئے جانے کا امکان ہے جس میں موجودہ حکومتی اور اپوزیشن اراکین خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :