حا فظ نعیم الرحمن کی بشپ جوزف کوٹس سے ملاقات ، پاکستان سے کارڈینئل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
امید ہے کارڈ ینئل مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں گے ، امیر جماعت اسلامی کراچی
بدھ 23 مئی 2018 00:01
(جاری ہے)
جو یقیناً فخر کی بات ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن نے ان سے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ آپ بحیثیت کارڈ ینئل مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں گے اور مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی افواج کے مظالم اور فلسطین میں اسرائیل کی فوج کی درندگی کے خلاف آواز بلند کریں گے اور مسلمانوں کے خلاف ریاستی جبر و تشدد ختم کرانے کے لیے کوشش کریں گے ۔
جوزف کوٹس نے حافظ نعیم الرحمن کی آمد اور مبارکباد دینے پر ان کا اور جماعت اسلامی کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کرائی کہ انہوں نے جن ایشوز اور مسائل پر توجہ دلائی ہے اس حوالے سے وہ اپنا کردار ضرور ادا کریں گے ۔#مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.