کارکنان میرے دست و بازو بن کر عام انتخابات میں پارٹی کے نامزد امیدواروں کو جتوانے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں ، باقی سیاسی پارٹیوں کے پاس کھوکھلے دعوے اور جھوٹے نعرے ہیں،پیپلزپارٹی کے پاس عوام کی بہبود کے لئے قابل عمل پروگرا م ہے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 23 مئی 2018 23:42
(جاری ہے)
ایم این اے ساجد حسین طوری سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فاٹا ہمیشہ پیپلزپارٹی کی ترجیح رہی ہے۔
فاٹا کی ترقی کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بتائے ہوئے راستے پر صدر آصف علی زرداری نے فاٹا کو کے پی میں شامل کرنے کے لئے کام شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے ووٹوں سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد فاٹا کی ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ضیااللہ آفریدی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ پورے صوبے کے نوجوانوں تک میرا یہ پیغام پہنچائیں کہ ان کے بہتر مستقبل کی ضمانت دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے جھوٹے نعرے لگانے والے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ ان کے پاس عوام کی بھلائی اور خوشحالی کا پروگرام تھا ہی نہیں۔ پیپلزپارٹی منڈی بہائوالدین کے وفد سے بات کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتخابات جیتنے کے لئے آپ کو بہت محنت کرنی پڑے گی۔ آپ کی محنت اور جدوجہد سے پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات جیتے گی۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.