فوزیہ قصوری نے پی ایس پی جوائن کرنے کی وجوہات بتا دیں
پی ایس پی کی لیڈ ر شپ مڈل کلاس ہے اور یہ ایک مڈل کلاس لوگوں کی جماعت ہے ، تحریک انصاف کو خیرآباد کہہ کر پی ایس پی جوائن کرنے والی فوزیہ قصوری کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان جمعہ 25 مئی 2018 11:45
(جاری ہے)
جس کا جواب دیتے پوئے فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ مجھے کسی اتحاد سے اختلاف نہیں رہا۔
میں سمجھتی ہوں کہ سیاست میں لحاظ ہونا چاہئیے۔اگر آپ میرا ماضی دیکھیں تو میں نے تحریک انصاف میں ہوتے ہوئے بھی کبھی کوئی غلط کام نہیں کیا۔فوزیہ قصوری نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ جب میں تحریک انصاف سے استعفی دیا تو عمران خان تو کیا پارٹی کے کسی بھی رہنما نے مجھے فون نہیں کیا۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔فوزیہ قصوری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ میں نے کچھ دیر قبل پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو اپنا استعفیٰ بھجوادیا ہے ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں فوزیہ قصوری نے پارٹی چئیرمین عمران خان کو بھیجے گئے استعفے کی تصویر بھی شئیر کی۔اپنے استعفے میں فوزیہ قصوری نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرا یہ استعفیٰ آپ کے لیے کوئی حیران کُن بات نہیں ہو گی۔ سیاسی کیرئیر بنانے اور مجھے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے پر میں آپ کی بے حد مشکور ہوں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.