جماعت اسلامی پنجاب کا اسٹیٹ بنک کی تازہ رپورٹ پرشدید تشویش کااظہار
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بے سکون کرنے کی کسرلوڈشیڈنگ نے پوری کردی ہے،حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث پاکستان عملاً مسائلستان بن چکا ہے‘ صدرمتحدہ مجلس عمل پنجاب وامیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد
ہفتہ 26 مئی 2018 16:45
(جاری ہے)
اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں سو فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں نے لوٹ مار مچاکرمہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بدحال کردیا ہے۔ رہی سہی کسرلوڈشیڈنگ نے پوری کردی ہے۔وزیر اعظم اور ان کے وزراء نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے متعدد باردعوے اور وعدے کیے تھے مگر تمام دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جہاں ماہ مقدس میں روزہ داروں کوشدیدمشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے وہاں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکمران اپنی مدت اقتدار پوری کرچکے ہیں۔پاکستان کے عوام کو سبزباغ دکھانے والے اپنے اقتدار کے پانچ سال پورے کرکے اب دوبارہ انہیں بے وقوف بنانے کے لیے مختلف روپ دھار کر مسیحائی کاڈھنڈوراپیٹ رہے ہیں۔عوام 2018کے انتخابات میں ان بہروپیوں کو مسترد کردیں۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ وسائل سے مالا مال ملک حکمرانوں کی غلط ترجیحات کے باعث مسائلستان بن چکا ہے۔ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والاشخص اذیت ناک مسائل اور کرب کاشکارہے، ان کوریلیف نام کی کوئی چیز میسر نہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.