حکومت کاجاتے جاتے پٹرول بم گرانے کا فیصلہ

فیصل آباداور گردونواح میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کر نے کی مذوم کوشش

بدھ 30 مئی 2018 21:03

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) حکومت جاتے جاتے پٹرول بم گرانے کا فیصلہ فلنگ اسٹیشنز پر سیل بند ہے کے بورڈ آویزاںکر دئے فیصل آباداور گردونواح میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کر نے کی مذوم کوشش تفصیل کے مطا بق حکو مت نے اپنی مدت معیاد ختم ہو نے سے ایک دن پہلے مہنگا ئی چکی میں پسی ہو ئی عوام پر پٹرول بم گرا نے فیصلہ کر ہے متوقع اضا فے کے پیش نظر فیصل آباد اور گردونوح میں متعدد فلنگ اسٹیشنز پر سیل بند ہے کے بورڈ آویزاں کر دئے گئے ایک منصو بے کے تحتہر قسم کے فیول کی مصنوعی قلت پیدا کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے ضلعی انتظا میہ خا موش تماشا ئی بن گئی۔

متعلقہ عنوان :