مسلم لیگ (ن )کی پا نچ سالہ کار کر دگی بہتر ہو تی تو نواز شر یف نا اہل اور کرپشن کے کیس کا سامنا نہ کرتے ،میر محمد صاد ق عمر انی

ناقص پا لیسوں کی وجہ سے ملک آ ج بحر انو ں کا شکا ر ہے،رہنماء پیپلز پارٹی بلوچستان

پیر 4 جون 2018 17:39

تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) حلقہ پیپلز پا رٹی کے نامزد امید وار میر محمد صاد ق عمر انی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پا نچ سالہ کار کر دگی بہتر ہو تی تو نواز شر یف نا اہل اور کریشن کے کیس کا سامنا نہ کرتے ناقص پا لیسوں کی وجہ سے ملک آ ج بحر انو ں کا شکا ر ہو چکے ہیں انڈ یا کے با ر ے میں سوچنے والا لیڈرملک کے عوام کی خا ک خد مت کر یں گے الیکشن میں عوام کی طا قت سے کامیا ب ہو کر پہلی تر جیجی میں 50 کروڑ کی گر انٹ سے تر قیا تی کام شروع کیے جا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے عمر انی ہا وس ڈ یر ہ مرادجمالی میں پر یس کانفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پارٹی ٹکٹ دینے پر چیئر مین بلاول بھٹو زرداری آصف علی زرداری کابے حد مشکور ہیں جھنوں نے حلقے کی عوام کی خواہشات اور امنگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پارٹی ٹکٹ جاری کیاانہو ں نے کہا کہ ہر دور میں بلو چستا ن کے عوام کو پسماند گی کی طر ف دھکیل دیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ آ نے والا دور پیپلز پا رٹی کا دور ہو گا اور صو بے میں بحر انوں سے نکا ل کر تر قی وخو شحا لی کی طر ف گا مز ن کر دیں گے انہو ں نے کہا کہ حلقہ کے منتخب نمائند وں نے عوام کو ما یوسی کے سوا ء کچھ نہیں دیاحلقے میں تعلیم صحت پینے کے صاف پا نی بجلی سمیت دیگر بینا دی سہولتوں سے شہر ی محر وم چلے آ ر ہے ہیں انہو ں کہا کہ گذشتہ 5 سالوں کے دوران حکومت کی ناقص پالیسیوں اور کرپشن کی وجہ سے ملکی معیشت کا دیوالیہ نکل چکا ہی. ملک بیرونی قرضے تلے دب گئی ہے انہو ں نے ایک سوال کے جو اب میں کہا کہ پارٹی کا فیصلہ ہر کسی کے لیے قابل قبول ہے ہمیں اپنے ذاتی مفا د ات سے بلا تر ہو کر پا رٹی کے مفا د کے لیے سو چنا چا ہئے اگر پا رٹی میر ی جگہ کسی اور کو نامزد کر تی تو میں اس کے گلے میں ہار اڈ ال کر خوش آ مد ید کہے کر اس کے کامیا بی کے لیے مہم کا اغاز کر تا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی ملک کے د یگر صو بے کی طر ح بلو چستا ن میں بھی گڑ ھ بن چکا ہے اور عوام کے د لو ں کی د ھر کن ہے عوام سے ہمیں کو ئی دور نہیں کر سکتا عوام کے ووٹ کی طاقت سے بھر پو ر کا میا بی حاصل کر یں گے در یں اثنا ء پیپلز پا رٹی کے نامز د امیدوار میر محمد صاد ق عمر انی کو پارٹی کا ٹکٹ ملنے کی خو شی میں کا ر کنو ں نے سند ھ بلو چستا ن قومی شاہر اہ پر شاندار استقبا ل کیا اور درجنو ں کی گا ڑ ی کے قافلے کی شکل میں عمر انی ہائوس لا یا گیا�

(جاری ہے)