پاکپتن،ایڈیشنل سیشن جج سید فیض الحسن نے قتل کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزموں طاہر سیلم اور وسیم کو بری کر دیا

بدھ 6 جون 2018 16:45

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) ایڈیشنل سیشن جج پاکپتن سید فیض الحسن شاہ نے قتل کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دو ملزموں طاہر سیلم اور وسیم کو بری کر دیا ۔

(جاری ہے)

استغاثہ کے مطابق ملزموں طاہر سیلم اور وسیم نے چک عارف آباد میں کچھ عرصہ قبل ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کرکے منیر احمد قتل کر دیا ۔استغاثہ کا وکیل جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

متعلقہ عنوان :