عام انتخابات میں این اے 2 سابقہ ایم این ای7سے مولانا سید گوہر شاہ کی کامیابی یقینی ہے ، مولانا شاکر اللہ
ہفتہ 9 جون 2018 20:44
(جاری ہے)
جمعیت علمائے اسلامکے مرکزی رہنماء مولانا شاکر اللہ شاکر نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ 201کے انتخابات میں سابقہ این اے 7اور موجودہ این اے 24سے ایم ایم اے کے امیدوار مولانا سید گوہر شاہ کے بھاری اکثریت سے بھر پور کامیابی یقینی ہے کیونکہ ایم ایم اے کے امیدوار نے اپنے حلقے میں اربوں روپے کی ترقیاتی کام کئے اپنے حلقے میں بجلی سوئی گیس کے ریکارڈ ساز منصوبے پورا کرکے غریب عوام کے دل جیتے ہیں ویسے بھی موصوف نے دو بار اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کو دشکست دیا ہے اس بار بھی سیاسی حالات مکمل ان کے حق میں ہے ۔
مولانا سید گوہر شاہ س بار بھی ایم ایم اے کے کارکن نہایت تیاری کے ساتھ میدان میں کھودنے والے ہیں ۔ انتخابی میدان میں سابقہ امیدواروں کی موجودگی دوسروں امیدواروں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
-
مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور جدجہدکر رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی لوئر کرم کے صدر رفیع اللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ڈاکٹرز کمیٹی کی ملاقات، ضم اضلاع کے میڈیکل طلبہ کی اسکالرشپ بڑھانے کا مطالبہ
-
اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار، موٹرسائیکل اور پستول برآمد
-
متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گے‘طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.